خواب کس سے بیان کیا جائے
To Whom a Dream Should Be Told
تعبیر کے لیے اپنا خواب صرف کسی نیک دوست یا باعمل عالم کو ہی بتانا چاہیے، کسی اور کو نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَا تُحَدِّثْ رُؤْيَاكَ إِلَّا الْأَحِبَّاءَ أَوْ لَبِيبًا
یعنی: "اپنا خواب صرف پیاروں یا سمجھدار شخص کو ہی بتاؤ۔"
