خوشبو
Fragrance
ابن سیرینؒ کے مطابق خوشبو اور بدبو خیر و شر کی علامت ہیں۔ خوشبو سونگھنا تعریف ملنے کی علامت ہے۔ بہت زیادہ خوشبو موت کی علامت ہو سکتی ہے (کیونکہ میت کو خوشبو لگائی جاتی ہے)۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق خوشبودار چیز کھانا تعریف ملنے کی، اور اس کے برعکس بدنامی کی علامت ہے۔
