خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پسینہ آنا

Sweating

جسم پر پسینہ آنا اسی مقدار میں نقصان کی علامت ہے، خاص کر اگر زمین پر ٹپکتا دکھائی دے۔

ابن سیرینؒ کے مطابق کپڑا پسینے سے تر ہونا اپنا مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔ اپنا پسینہ پینا اپنا مال کھانے کی علامت ہے۔ سفید خوشبودار پسینہ حلال مال کی، اور اس کے برعکس حرام مال کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پسینہ آنا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ بیمار کا پسینہ آنا شفا کی علامت ہے۔