خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پسو

Flea

پسو اپنے پاس ہونا یا کسی کا دینا غمگین ہونے کی علامت ہے۔ پسو کھانا سخت غم کی، اور کسی کو دینا اس شخص کو غم پہنچنے کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ پسو دیکھنے میں کوئی خیر و فائدہ نہیں۔