خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پالک

Spinach

ابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں پالک دیکھنا فکر اور غم کی، جبکہ کھانا مالی نقصان کی علامت ہے۔ اگر گوشت اور تیل کے ساتھ پکی ہوئی پالک کھائی جائے تو اس کی مقدار کے مطابق فائدے کی علامت ہے۔