خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نیزہ مارنا (Spearing

Someone

کسی کو نیزہ مار کر جسم میں گھسانا اس شخص کی دل میں دشمنی رکھنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق نیزہ مارنا بری بات کہنے کی علامت ہے۔ زخم لگانا بات سے تکلیف دینے کی، اور بغیر زخم کے اس کے برعکس ہے۔