ہوم/ک/Shoulderکندھا(1)ShoulderShareابن سیرینؒ کے مطابق کندھا مرد کی زینت کی علامت ہے۔ دایاں کندھا کمزور یا ٹوٹا ہونا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مضبوط درست کندھا امانت داری اور غیر متوقع جگہ سے مال ملنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →کندر (خوشبودار رال)← Nextکندھا