ہوم/ک/Frankincenseکندر (خوشبودار رال)(2)FrankincenseShareابن سیرینؒ کے مطابق کندر کھانا یا چبانا کسی سے جھگڑا کرنے یا اس کی شکایت کرنے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق کندر اپنے پاس ہونا غم کی علامت ہے، کیونکہ اس کا ذائقہ تلخ ہے اور تعبیر میں غم کی علامت رکھتا ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →کندر (خوشبودار رال)← Nextکندھا