صحیفے
Scriptures
ابن سیرینؒ کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام کے صحیفے پڑھنا کسی نیکی کی راہ دکھانے اور غلطی سے روکنے کی علامت ہے، خاص کر اگر کتاب سے پڑھا ہو۔ سرسری پڑھنا منافق اور ریاکار شخص کی صحبت کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مسلمان کا قرآن کھول کر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے صحیفے پڑھنا اسلام پر مضبوط عقیدے اور غیر مسلموں کی طرف عدم رغبت کی علامت ہے۔
