خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چٹنی (Chutney

Sauce

ابن سیرینؒ کے مطابق میٹھی خوشبودار چٹنی خیر و فائدے کی علامت ہے۔ انار، چلغوزہ یا خشخاش کی چٹنی — اگر تلخ اور کھٹی ہو تو نقصان کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق میٹھی چٹنی خیر و فائدے کی، اور کھٹی چٹنی اس کے برعکس تعبیر رکھتی ہے۔