خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چچا

Paternal Uncle

ابن سیرینؒ کے مطابق چچا خونخوار شخص کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق چچا قاضی کی علامت ہے۔ چچا سے قریبی تعلق قاضی کے وکیل سے محبت کی علامت ہے۔