خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ یوسف پڑھنا

Reciting Surah Yusuf

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ یوسف پڑھنا کئی سفر کرنے اور مال حاصل ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ تکلیف کے بعد عزت اور شہرت پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق یہ سچائی، راست گوئی اور امانتداری کی علامت ہے۔