سورۃ یونس پڑھنا
Reciting Surah Yunus
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ یونس پڑھنا رزق کی فراوانی اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ کافروں کے مکر اور جادوگروں کے فریب سے تحفظ اور دشمن پر فتح کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کی باتیں اور تحریریں درست ہوں گی۔
