خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ طٰہ پڑھنا

Reciting Surah Ta-Ha

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ طٰہ پڑھنا دشمن کو کوئی بات کہہ کر اسے مغلوب کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیکی کے ساتھ مشہور ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کی راہ میں ممتاز ہونے کی علامت ہے۔