خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ عبس پڑھنا

Reciting Surah Abasa

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ عبس پڑھنا لوگوں سے سختی سے پیش آنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بہت روزے رکھنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی راہ میں خیرات کرنے کی علامت ہے۔