خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الزخرف پڑھنا

Reciting Surah Az-Zukhruf

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الزخرف پڑھنا بہت نماز اور عبادت کرنے اور ہمیشہ روزہ رکھنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق سچی بات اور نیک کردار کی علامت ہے۔