سورۃ الروم پڑھنا
Reciting Surah Ar-Rum
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الروم پڑھنا اس کے ہاتھوں روم پر کسی فتح کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دین کی راہ میں جہاد اور کوشش کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کے دین سے لوگوں کو بھلائی پہنچنے کی علامت ہے۔
