خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ المؤمنون پڑھنا

Reciting Surah Al-Mu'minun

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ المؤمنون پڑھنا اہلِ ایمان کے ساتھ جنت میں جانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دین میں مضبوطی اور پسندیدہ خصلت کی علامت ہے۔