سورۃ المائدہ پڑھنا
Reciting Surah Al-Ma'idah
امام جعفر صادقؓ کے مطابق سورۃ المائدہ پڑھنا شرف اور بزرگی کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ مال اور نعمت میں اضافے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ صحت و سلامتی کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
