سورۃ الغاشیہ پڑھنا
Reciting Surah Al-Ghashiyah
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الغاشیہ پڑھنا قیامت کے خوف سے توبہ کرنے اور اس کے خوف سے امن میں رہنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اللہ کی رضا کی راہ میں ثابت قدم رہنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق بلند عزت و مرتبہ پانے کی علامت ہے۔
