خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ العنکبوت پڑھنا

Reciting Surah Al-Ankabut

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ العنکبوت پڑھنا موت تک اللہ کی پناہ میں رہنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق رنج اور مصیبت سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس سے لوگوں کو خیر اور نعمت پہنچنے کی علامت ہے۔