ہوم/س/Reciting Surah Al-Asrسورۃ العصر پڑھناReciting Surah Al-AsrShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ العصر پڑھنا ہر کام میں صابر اور قناعت پسند ہونے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مال میں نقصان کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق تجارت سے فائدہ ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ العادیات پڑھنا← Nextسورۃ العلق پڑھنا