سورۃ العادیات پڑھنا
Reciting Surah Al-Adiyat
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ العادیات پڑھنا گھر والوں کی محبت پانے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق جہاد کرنے اور فتح پانے کی علامت ہے۔
