درود شریف پڑھنا
Reciting Blessings on the Prophet
ابن سیرینؒ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا خواہش پوری ہونے، رزق کی فراوانی اور اچھے انجام کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت درود بھیجنا حج کرنے کی علامت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا آپ کے طریقے پر عمل کرنے کی علامت ہے۔
