خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

اسبغول

Psyllium Husk

ابن سیرینؒ کے مطابق اسبغول خواب میں غم کی علامت ہے، اور اسے کھانے کی مقدار کے مطابق مالی نقصان اور تکلیف کی نشانی ہے۔