خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خارپشت (سیہی)

Porcupine

امام جابر مغربیؒ کے مطابق خارپشت (سیہی) بدصورت دشمن کی علامت ہے۔ اسے مارنا دشمن پر فتح کی، اور اس کا گوشت کھانا اسی مقدار میں دشمن کا مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔ اس کا کاٹنا دشمن سے نقصان کی علامت ہے۔