خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لوٹ مار(2)

Plunder / Looting

ابن سیرینؒ کے مطابق اپنا مال لٹتا دیکھنا غم اور مصیبت میں پڑنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق مسلمانوں کا کافروں کا ملک لوٹنا کافروں پر مصیبت کی، اور کافروں کا مسلمانوں کو لوٹنا مسلمانوں پر غم کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لوٹ مار کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: جنگ، نقصان، غم، یا سستی۔