خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نرد کا کھیل کھیلنا

Playing Backgammon

ابن سیرینؒ کے مطابق نرد کھیلنا بےفائدہ کام اور دنیا کے فریب کی علامت ہے۔ کھیل میں مقابل کو مغلوب کرنا فریب سے کسی پر غالب آنے کی علامت ہے، اور مغلوب ہونا اس کے برعکس ہے۔