خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نجومی

Astrologer

ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو نجومی دیکھنا بزرگوں اور حکمرانوں کے نزدیک عزت اور مرتبہ ملنے کی علامت ہے، مگر جھوٹی باتیں کہنے کی بھی نشانی ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نجوم اور فلکیات کی باتیں کرنا حکمرانوں سے عزت ملنے کی علامت ہے، جبکہ احکامِ نجوم کی باتیں کرنا بےحرمتی اور جھوٹ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق نجومی خواب میں جھوٹا شخص سمجھا جاتا ہے۔