خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

الّو

Owl

الّو خواب میں چور، فسادی یا حاسد شخص کی علامت ہے۔ الّو سے لڑنا کسی سے جھگڑے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق الّو ملنا چور پر غالب آنے کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا چور کا مال حاصل کرنے کی، یا اس کے شاگرد یا نوکر کے ملنے کی علامت ہے۔