السی (کتان کا بیج)
Linseed
ابن سیرینؒ کے مطابق السی حلال مال کی علامت ہے، اگرچہ اس کا فائدہ روئی سے کم ہے۔ السی کا کپڑا مبارک علامت ہے۔ اس کا تیل نکال کر پورا کھانا سارا مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق السی کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: حلال مال، فائدہ، یا شرارت۔
