دانے (اناج کے) (Grain
of a Crop
ابن سیرینؒ کے مطابق دانے (پکے یا کچے) غم کی علامت ہیں۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق زمین پر گرے دانے سستے داموں کی علامت ہیں، جبکہ گھر یا بوری میں جمع دانے مہنگائی کی علامت ہیں۔ مردے کو دانے دینا سستے داموں کی علامت ہے۔
