دانتوں کا خلال کرنا
Flossing the Teeth
ابن سیرینؒ کے مطابق دانتوں کا خلال کرنا اچھی علامت نہیں، کیونکہ دانت گھر والوں کی علامت ہیں، اور خلال ان کا مال نکالنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق خلال سے کچھ نکال کر کسی کو دینا گھر والوں کا حق مار کر کسی اور کو دینے کی علامت ہے۔
