پروانہ (پتنگا)
Moth
ابن سیرینؒ کے مطابق پروانہ خواب میں کمزور اور ناسمجھ شخص کی علامت ہے جو خود کو نادانی سے مصیبت میں ڈالتا ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پیچھے سے اڑتے پروانے کو پکڑنا کسی کنواری لونڈی سے اولاد ہونے کی علامت ہے۔ پروانے کو مارنا اولاد کی موت کی علامت ہے۔
