پرکھنے والا (An Appraiser
Assessor
پرکھنے والا خواب میں عالم، دانا اور حکیم شخص کی علامت ہے، کیونکہ ہر کوئی بہترین چیز پرکھنا پسند کرتا ہے۔
ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو نیک پرکھنے والا دیکھنا قرآن اور دین کا علم حاصل کرنے کی، اور دنیاوی شخص کے لیے شرف و بزرگی ملنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق پرکھنے والے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: دانا مرد، حکیم، عقلمند، یا کاموں کو پہچاننے والا۔
