خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پارہ (مرکری)

Mercury

ابن سیرینؒ کے مطابق پارے کی دکان میں جانا بیوی کے کسی برے کام میں پڑنے کی علامت ہے۔ پارے کے سفید ٹکڑے کے دو حصے ہونا ساجھے دار سے جدائی کی علامت ہیں۔ پارہ بیچنا یا دینا بیوی کی مکاری سے تحفظ کی علامت ہے۔ پارے کے چشمے میں ڈوبنا عورتوں کے جادو کا نشانہ بننے کی علامت ہے۔