ببر شیر
Lion
ببر شیر (شیر کی ایک قسم) خواب میں طاقتور اور بہادر مگر مہربان دشمن کی علامت ہے۔
ابن سیرینؒ کے مطابق اس سے لڑ کر جیت جانا دشمن پر فتح کی، اور ہار جانا اس کے برعکس کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اس کے بال یا کھال دیکھنا دشمن سے مال ملنے کی علامت ہے۔ اس کا ڈر کر بھاگ جانا دشمن سے امن کی علامت ہے۔
