خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

باورچی

Cook

ابن سیرینؒ کے مطابق باورچی حریص شخص کی علامت ہے۔ باورچی کا کام کرنا اور اچھا کھانا پکانا خیر و نیکی کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس نقصان کی علامت ہے۔