خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چونا(2)

Lime

ابن سیرینؒ کے مطابق چونا جھگڑے اور جنگ کی علامت ہے۔ کسی سے چونا ملنا جھگڑے میں پڑنے کی علامت ہے، جبکہ کسی کو چونا دینا اس کے برعکس ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق چونے سے بنی بنیاد سختی کی علامت ہے، کیونکہ چونا آگ سے پکایا جاتا ہے۔ چونا کھانا موت کے خوف کی علامت ہے۔