خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کاہو (سلاد پتہ)

Lettuce

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں میٹھا کاہو کھانا غم و فکر کی علامت ہے۔ تلخ کاہو نقصان کی علامت ہے۔ نہ عمدہ نہ تلخ کاہو کسی سے گفتگو ہونے کی علامت ہے۔

اشتہار

اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)

اشتہار

اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)