خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرمہ دانی

Kohl Container

ابن سیرینؒ کے مطابق سرمہ دانی نیک عورت کی علامت ہے جو ہمیشہ اللہ کی طرف رجوع کرتی اور لوگوں کو دین کی طرف بلاتی ہے۔ سرمہ دانی ٹوٹنا بیوی کی موت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سرمہ دانی گم ہونا بیوی سے جدائی کی، اور سرمہ دانی خریدنا دیندار لونڈی خریدنے کی علامت ہے۔