خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرمہ(1)

Kohl

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سرمہ خواب میں مال کی علامت ہے۔ آنکھ کی روشنی کے لیے سرمہ ڈالنا اپنے مقصد کی تلاش کی علامت ہے، جبکہ کسی اور نیت سے ڈالنا دین میں دکھاوے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سرمہ ملنا اسی مقدار میں مال ملنے کی، اور سرمہ کھانا محتاجی اور غم کی علامت ہے۔