خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سیاہی (دوات) (Ink

Inkwell

ابن سیرینؒ کے مطابق سیاہی مانگنا خوشحالی اور مال کی علامت ہے۔ سیاہی خریدنا یا کسی کو دینا فراخ زندگی اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ سیاہی گرا دینا یا ضائع ہونا اس کے برعکس ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کپڑے پر سیاہی گرنا لکھنے والے کے لیے نقصان دہ نہیں۔ لکھی ہوئی چیز (جیسے اللہ کے نام یا آیات) کو چاٹنا خیر کی، جبکہ اس کے برعکس شر کی علامت ہے۔