خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ حٰم السجدہ پڑھنا (Reciting Surah Ha-Mim As-Sajdah

Fussilat

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ حٰم السجدہ پڑھنا اللہ کے مقربین میں شامل ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ دین کی بھلائی میں لگے رہنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی طرف بلانے والا اور قبول کیا جانے والا ہونے کی علامت ہے۔