سورۃ تبت پڑھنا (Reciting Surah Tabbat
Al-Masad
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ تبت پڑھنا مکار اور فریبی ہونے اور اللہ کے عذاب کے خطرے میں ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بیوی کے بدکردار ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کسی گروہ کے اس کے خلاف سازش کرنے کی علامت ہے۔
