عید
Eid Festival
ابن سیرینؒ کے مطابق عید قربان دیکھنا کسی نیک عقیدت مند سے واسطہ پڑنے کی علامت ہے۔ عید الفطر دیکھنا کسی عابد و زاہد سے محبت اور دین کا فائدہ ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق عید کا دن دیکھنا جہاں لوگ سج دھج کر نکلے ہوں — قیدی کے لیے رہائی کی، اور عزت والے کے لیے مزید مرتبے کی علامت ہے۔
