خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سونٹھ

Dried Ginger

ابن سیرینؒ کے مطابق سونٹھ غم کی علامت ہے، اور اسے کھانا نقصان کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک سونٹھ حکمت اور اچھی گفتگو کی علامت ہے، اور اسے کھانا یا دیکھنا فائدے کی علامت ہے۔