مختلف رنگ
Different Colors
ابن سیرینؒ کے مطابق کپڑوں پر سفید رنگ دین کی پاکیزگی کی علامت ہے۔ سرخ رنگ مردوں کے لیے برا اور عورتوں کے لیے اچھا ہے۔ سبز رنگ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے اچھا ہے۔ نیلا رنگ دونوں کے لیے اچھا نہیں۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق سبز اور سفید رنگ خیر و برکت اور دین کی پاکیزگی کی علامت ہیں، کیونکہ یہ جنت والوں کا لباس ہے۔
