خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تاریک کمرہ

Dark Room

ابن سیرینؒ کے مطابق تاریک کمرے میں ہونا دین میں گمراہی کی علامت ہے۔ کمرے سے نکلنا توبہ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق تاریک کمرہ غم اور رکے ہوئے کاموں کی علامت ہے۔ اچانک روشن کمرہ ظاہر ہونا اس علاقے میں اچانک موت کی علامت ہے۔

حضرت اسماعیل اشعثؒ کے مطابق تاریک کمرے سے روشنی میں آنا درویشی سے مالداری، اور گمراہی سے ہدایت کی طرف آنے کی علامت ہے۔