منجنیق (پتھر پھینکنے کا آلہ)(2)
Catapult
ابن سیرینؒ کے مطابق مسلمانوں کے شہر یا قلعے پر منجنیق چلانا خفیہ طور پر مسلمانوں کی برائی کرنے کی علامت ہے۔ کافروں کے شہر پر چلانا انہیں دشمن سمجھنے اور ان کے خلاف رہنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق شہر کے گرد منجنیق لگی ہونا دشمن کی طرف سے نقصان کے خطرے کی علامت ہے۔
